2عدالتی مفرور زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر) اشتہاریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ گلگشت اورتھانہ مظفرآباد پولیس نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے متعدد مقدمات میں اشتہاری مجرمان اورعدالتی مفروران 02 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
اشتہاریوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ گلگشت اورتھانہ مظفرآباد پولیس نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے متعدد مقدمات میں اشتہاری مجرمان اورعدالتی مفروران 02 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔