زیور ہتھیانے والے عامل کیخلاف کارروائی

زیور ہتھیانے والے عامل کیخلاف کارروائی

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے نوسرباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بی زیڈ پولیس کو خاتون (الف) نے بتایا کہ ادریس مجھے رضوان کے پاس لے گیا جس نے خود کو کالے علم کا ماہر بتایا مجھ سے نقدی اور زیورات لوٹ لئے۔

 پولیس نے نوسرباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ بی زیڈ پولیس کو خاتون (الف) نے بتایا کہ ادریس مجھے رضوان کے پاس لے گیا جس نے خود کو کالے علم کا ماہر بتایا مجھ سے نقدی اور زیورات لوٹ لئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں