شہری کو تشدد کرکے قتل کرنے کا الزام، 2ملزموں کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر)صدر جلالپور پولیس نے شہری کو تشدد کرکے قتل کرنے کے الزام میں دو ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
پولیس کو کلثوم مائی نے بتایا کہ میرے شوہر اسلم کو ملزموں نے تشدد کا نشانہ بنایا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا ۔