صدر سبزی و فروٹ منڈی شیخ اخلاق وفات پا گئے

صدر سبزی و فروٹ منڈی  شیخ اخلاق وفات پا گئے

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )صدر سبزی و فروٹ منڈی شیخ اخلاق وفات پا گئے ، نمازجنازہ کے بعد سپرد خاک۔۔۔

۔تفصیل کے مطابق شیخ ریحان،شیخ وسیم،شیخ رضوان جم لینڈ والے کے والد سبزی و فروٹ منڈی کے صدر شیخ اخلاق حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ مدرسہ باب العلوم میں اداکرنے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،کاروباری ،آڑھتیان ،وکلااور صحافی برادری سمیت کثیرتعدا د میں لوگوں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں