شعبہ عربی نئی عمارت میں منتقل
ملتان(خصوصی رپورٹر)بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ عربی زبان و ادب کو نئی عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔ اس موقع پر شعبہ کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر عذرا فضل، فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ عربی زبان و ادب کو نئی عمارت میں منتقل کر دیا گیا۔ اس موقع پر شعبہ کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر عذرا فضل، فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔