2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، 11 سالہ فرحان عمران ولد راجو، 10 سالہ جاوید ولد مجاہد شامل ہیں۔وہاڑی چوک سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے ، 11 سالہ فرحان عمران ولد راجو، 10 سالہ جاوید ولد مجاہد شامل ہیں۔وہاڑی چوک سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔