60گیس میٹرزکی چیکنگ

60گیس میٹرزکی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے بھرپور کارروائیاں جاری رکھیں۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 05 گیس میٹر منقطع کر دیے گئے۔

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نے بھرپور کارروائیاں جاری رکھیں۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 05 گیس میٹر منقطع کر دیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں