بجلی بند ش کا شیڈول جاری
ملتان (خصوصی رپورٹر) ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی آج اور کل ساہیوال سرکل کے 11KVاصغر حسین،رحمت شاہ،ملکہ ہانس اورنیو ملکہ ہانس فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے دس بجے دن تک بند رہے گی۔
ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی آج اور کل ساہیوال سرکل کے 11KVاصغر حسین،رحمت شاہ،ملکہ ہانس اورنیو ملکہ ہانس فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے دس بجے دن تک بند رہے گی۔