خاتون جعلساز پر مقدمہ

خاتون جعلساز پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ گلگشت نے بوگس چیک دینے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو رضیہ بی بی نے درخواست دی کہ انعم نے اس سے زمین کا سودا کیا اور پچاس لاکھ لے کر رجسٹری نہ کرائی بدلے میں بوگس چیک دیا۔

پولیس تھانہ گلگشت نے بوگس چیک دینے کے الزام میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو رضیہ بی بی نے درخواست دی کہ انعم نے اس سے زمین کا سودا کیا اور پچاس لاکھ لے کر رجسٹری نہ کرائی بدلے میں بوگس چیک دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں