کارروائیاں تیز

 کارروائیاں تیز

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعدپیرا فورس کی ٹیمیں متحرک ہو گئی ہیں اور شہریوں کو سرکاری نرخوں پر پٹرول و ڈیزل کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مختلف پٹرول پمپس کی نگرانی اور اچانک چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعدپیرا فورس کی ٹیمیں متحرک ہو گئی ہیں اور شہریوں کو سرکاری نرخوں پر پٹرول و ڈیزل کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے مختلف پٹرول پمپس کی نگرانی اور اچانک چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ۔پیرا فورس حکام کے مطابق فیلڈ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کا معائنہ کر رہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں