طالبہ سے نازیبا حرکات کرنیوالے استاد پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)وومن پولیس اسٹیشن نے دسویں جماعت کی طالبہ سے غیر اخلاقی حرکات کرنے والے استاد کے خلاف مقدمہ کرلیا۔۔۔
پولیس کو خاتون نے درخواست دی کہ اسکی بیٹی دسویں کلاس کی طالبہ ہے جو امجد نے پاس ٹیوشن پڑھنے گئی جس نے بچی سے غیر اخلاقی حرکات کیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔