بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ سادگی سے منائی گئی

بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ  سادگی سے منائی گئی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ملک بھر کی طرح محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 73ویں سالگرہ بوجہ احترام محرم الحرام ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی خانیوال کے گھر سادگی اور۔۔۔

 عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ شدید بارش اور خراب موسم کے باوجود کارکنان نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔ تقریب سے رانا خالد محمود، محمد ارشاد گادھی، جام سجاد جونا، محمد امین سیال، ملک طارق کھوکھر، ملک ظفر اور رانا انصر علی نے خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں