گن پوائنٹ پر کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش ، مقدمہ درج
میلسی(نمائندہ دنیا ) گن پوائنٹ پر کمسن بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے جس پر متاثرہ خاندان اور اہلِ علاقہ نے شدید احتجاج کیا۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی میلسی کی حدود بستی مٹھن کوٹ نزد کہروڑ پکا پھاٹک کی رہائشی رابعہ بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔