سی پی او کا دورہ

سی پی او کا دورہ

ملتان (کرائم رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جلوس ڈیوٹی امام بارگاہ لال کرتی، سخی سلطان دربار، دولت گیٹ اور حرم گیٹ چوک کا دورہ کیا۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جلوس ڈیوٹی امام بارگاہ لال کرتی، سخی سلطان دربار، دولت گیٹ اور حرم گیٹ چوک کا دورہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں