موٹرسائیکل چور زخمی حالت میں گرفتار

موٹرسائیکل چور زخمی حالت میں گرفتار

ڈیرہ نواب صاحب(نامہ نگار)سی سی ڈی احمد پور شرقیہ کی کاروائی متعدد وارداتوں میں مطلوب موٹر سائیکل چور پرویز عرف کالی زخمی حالت میں گرفتار۔

 گزشتہ رات سی سی ڈی احمد پور اور مجرمان کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں