لاش برآمد، ورثاء کی تلاش
ملتان ( کرائم رپورٹر )تھانہ مظفر آباد کے علاقے مظفر گڑھ روڈپر نامعلوم نشئی کی لاش برآمد ، اطلاع ملنے پر پر مقای پولیس موقع پر پہنچ گئی او ر شناخت نہ ہونے پر لاش نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردی اور ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔
تھانہ مظفر آباد کے علاقے مظفر گڑھ روڈپر نامعلوم نشئی کی لاش برآمد ، اطلاع ملنے پر پر مقای پولیس موقع پر پہنچ گئی او ر شناخت نہ ہونے پر لاش نشتر ہسپتال کے سرد خانے منتقل کردی اور ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔