بوگس کال کرنیوالے پر مقدمہ

بوگس کال کرنیوالے پر مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر) پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں کالر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی شجاع آباد پولیس کو محبوب احمد نے اطلاع دی اے ایس آئی موقع پر پہنچا اور اطلاع کے متعلق جانچ پڑتال کی تو تصدیق نہ ہوسکی ۔

پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں کالر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی شجاع آباد پولیس کو محبوب احمد نے اطلاع دی اے ایس آئی موقع پر پہنچا اور اطلاع کے متعلق جانچ پڑتال کی تو تصدیق نہ ہوسکی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں