بروقت ریسپانس
ملتان (کرائم رپورٹر)بستی ریتل نزد بھٹہ میڈیکل سٹور، فضل ماڈل بہاولپور روڈ پر واقع شاپر فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 نے 15 منٹ کی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔
بستی ریتل نزد بھٹہ میڈیکل سٹور، فضل ماڈل بہاولپور روڈ پر واقع شاپر فیکٹری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو 1122 نے 15 منٹ کی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔