منشیات فروش قانون کی پکڑ میں آگیا 250لٹر شراب،آلات کشید برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)ملتان پولیس نے غیر قانونی شراب کی فروخت کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔
تھانہ بستی ملوک چوکی لاڑ نے شراب فروش ملزم اعجاز کوگرفتار کرکے 250لٹردیسی شراب،لہن اور آلات کشید برآمدکرلئے ۔انچارج تھانہ بستی ملوک چوکی لاڑ سب انسپکٹر محبوب احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اس کارروائی کو کامیابی سے انجام دیا۔