ایس ایس پی آپریشنز کی کچہری،شہریوں کی دادرسی

ایس ایس پی آپریشنز کی  کچہری،شہریوں کی دادرسی

ملتان (کرائم رپورٹر )ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی کی جانب سے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔۔۔۔

کھلی کچہری میں آئے شہریوں نے ایس ایس پی آپریشنز ملتان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے تمام شہریوں کے مسائل سنے اور میرٹ پر حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے ۔ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے کھلی کچہری میں آئے شہریوں کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو میرٹ پر حل کیا جائے گا اور انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں