اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری پر ملزم زیر حراست

اشتہاری کے فرار میں سہولت  کاری پر ملزم زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر )بستی ملوک پولیس نے اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 پولیس نے اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے ساتھی سیفل نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی شور مچاکراشتہاری کو فرار کرادیا پولیس نے سیفل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں