خانیوال: نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد، تحقیقات شروع

خانیوال: نامعلوم نوجوان  کی لاش برآمد، تحقیقات شروع

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) بلاک نمبر 8 سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔

 جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ابتدائی طور پر متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔ ، تاہم موت کی حتمی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم رپورٹ اور پولیس کی تحقیقات کے بعد ہی کیا جا سکے گا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ تاحال متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...