سابق ایم پی اے نیاز حسین گشکوری انتقال کر گئے

سابق ایم پی اے نیاز حسین  گشکوری انتقال کر گئے

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر )کوٹ ادو سے سابق ایم پی اے نیاز حسین خان گشکوری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ان کی نمازجنازہ منگل آج صبح 8:30 پر کوٹ ادو کے علاقے اڈا ون آر پر ادا کی جائیگی ،نیاز حسین گشکوری پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 278 سے ایم پی اے منتخب ہوئے۔

کوٹ ادو سے سابق ایم پی اے نیاز حسین خان گشکوری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ان کی نمازجنازہ منگل آج صبح 8:30 پر کوٹ ادو کے علاقے اڈا ون آر پر ادا کی جائیگی ،نیاز حسین گشکوری پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 278 سے ایم پی اے منتخب ہوئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...