بچے تحویل میں

بچے تحویل میں

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لئے بچوں میں 8 سالہ محمد علی، 9 سالہ عثمان، 9 سالہ شعیب، 6 سالہ سلیم شامل ہیں بچوں کو گلشت کالونی اور ناردرن بائی پاس سے تحویل میں لیا گیا ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے کچرا چنتے 4 بچے حفاظتی تحویل میں لئے بچوں میں 8 سالہ محمد علی، 9 سالہ عثمان، 9 سالہ شعیب، 6 سالہ سلیم شامل ہیں بچوں کو گلشت کالونی اور ناردرن بائی پاس سے تحویل میں لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...