پانی چوری پر ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر )پانی چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
صدر جلالپور پولیس کو کینال ایس ڈی او نے بتایا کہ ملزمان اصغر اور اللہ بچایا نے راجباہ جگو والا سے پانی چوری کرکے ارتکاب جرم کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments