راؤ جمشید علی کی قل خوانی دعائیہ تقریب

 راؤ جمشید علی کی قل خوانی دعائیہ تقریب

میلسی (نامہ نگار )راؤ ریاست علی کے والد، راؤ جمشید علی کی قل خوانی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علما کرام، ، سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 اس موقع پر حضرت علامہ مولانا باقر حسین اور علامہ قاری محمد بلال مہروی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور انسان کو اپنی زندگی اللہ تعالیٰ کی رضا، نیک اعمال اور آخرت کی تیاری میں گزارنی چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...