11سالہ بچہ زیر تحویل
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 11 سالہ رضوان ولد رمضان کو لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچے کو بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 11 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 11 سالہ رضوان ولد رمضان کو لاری اڈہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بچے کو بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments