جعلسازی کے واقعات

جعلسازی کے واقعات

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزم منور حسین ،سجاد شریف ، ابرار یونس ، عاصم نے لاکھوں مالیت کے بوگس چیک دیئے ،پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔

 پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزم منور حسین ،سجاد شریف ، ابرار یونس ، عاصم نے لاکھوں مالیت کے بوگس چیک دیئے ،پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...