منکی پاکس کے مریض رپورٹ
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا ایک مریض زیر علاج ہے ، جبکہ منکی پاکس میں مبتلا دو مریض زیر علاج ہیں ترجمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں ڈینگی وائرس کا ایک کیس کنفرم ہو گیا ہے ، جبکہ شبہ میں مزید تین مریض زیر علاج ہیں۔
نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی میں مبتلا ایک مریض زیر علاج ہے ، جبکہ منکی پاکس میں مبتلا دو مریض زیر علاج ہیں ترجمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں ڈینگی وائرس کا ایک کیس کنفرم ہو گیا ہے ، جبکہ شبہ میں مزید تین مریض زیر علاج ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments