بچی سے نازیبا حرکات کے ملزم کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر )قادر پورراں پولیس نے بچی سے غیر اخلاقی حرکات کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔۔
پولیس کو سونیا نے بتایا کہ ملزم نے میری بچی کو زبردستی پکڑ کر غیر اخلاقی حرکات شروع کردیں لوگوں کے جمع ہونے پر ملزم فرار ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments