شہری سے زیادتی کا الزام ملزم پر مقدمہ قائم
ملتان (کرائم رپورٹر ) ممتاز آباد پولیس نے شہری سے زیادتی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو ریاض نے بتایا کہ ملزم قاسم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ممتاز آباد پولیس نے شہری سے زیادتی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو ریاض نے بتایا کہ ملزم قاسم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments