اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری پر ملزم زیر حراست

اشتہاری کے فرار میں سہولت  کاری پر ملزم زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر )اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ راجہ رام پولیس نے اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے بھائی نادر نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار کرادیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ راجہ رام پولیس نے اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے بھائی نادر نے پولیس کو دیکھتے ہی فرار کرادیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...