سکیورٹی ایکٹ کی خلاف ورزی پر ہوٹل منیجر کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر )سکیورٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ہوٹل منیجر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
چہلیک پولیس نے ہوٹل کو چیک کیا جہاں منیجر حسنین کے انتظامات چیک کیئے تو سکیورٹی گارڈ موجود نہ پایا گیا واک تھرو گیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر موجود نہ تھا ۔پولیس نے ہوٹل منیجر کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments