ریسکیو کی امدادی کارروائیاں 561متاثرین مستفید
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے مجموعی طور پر 581 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے۔۔۔
561 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 536 ملتان شہر، 26 شجاع آباد جبکہ 19 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔ اس دوران 117 ٹریفک حادثات پیش آئے جن میں 106 ملتان، 6 شجاع آباد اور 5 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments