راجہ رام پولیس نے گمشدہ پانچ بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ راجہ رام پولیس نے سکندرآباد سے چھ روز قبل گم ہونے والے پانچ بچوں کو بحفاظت تلاش کرکے ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔۔۔
واقعے کا مقدمہ تھانہ راجہ رام میں دفعہ 363 تعزیراتِ پاکستان کے تحت درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی مختلف مقامات پر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا اور مسلسل چھ روز تک بچوں کی تلاش جاری رکھی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments