حسنین بوسن قتل کیس، ملزم کو سزائے موت کاحکم

حسنین بوسن قتل کیس، ملزم کو سزائے موت کاحکم

ملزم عمران پر 3لاکھ جرمانہ بھی عائد،شریک ملزم زین علی کو عمرقید

ملتان(کورٹ رپورٹر)حسنین بوسن قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، گزشتہ روز عدالت نے مرکزی ملزم عمران کو سزائے موت سنا دی ۔ایڈیشنل سیشن جج غلام فرید قریشی نے ملزم محمد عمران کو دفعہ 302(b) کے تحت سزا سنائی شریک ملزم زین علی کو قتل کیس میں عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی عدالت نے محمد عمران کو 3 لاکھ روپے ہرجانہ اور دفعہ 201 کے تحت 3 سال قید و جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...