سیڑھیوں سے گر کر معمر خاتون جاں بحق
رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاؤں پھسل جانے کے باعث سیڑھیوں سے سرکے بل گرنے والی 56سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی۔۔۔
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز حاجی پور کی رہائشی 56سالہ فاطمہ اپنے گھرکی سیڑھیوں کے ذریعے بالائی منزل پرجارہی تھی کہ اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث توازن برقرار نہ رکھتے ہوئے سرکے بل فرش پرآگری اور شدیدزخمی ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments