ٹیوب ویل کے حوض میں چھلانگ لگانے سے نوجوان جاں بحق

ٹیوب ویل کے حوض میں چھلانگ  لگانے سے نوجوان جاں بحق

میلسی (نامہ نگار)میاں مکرم کالونی مترو کا رہائشی نوجوان ٹیوب ویل کے حوض میں چھلانگ لگانے کے دوران جاں بحق ہو گیا۔۔۔۔

تفصیلات کے مطابق نوجوان محمد عثمان نہانے کے لیے ٹیوب ویل پر گیا، جہاں اس نے حوض میں چھلانگ لگائی اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ مترو موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...