سوشل میڈیا پر مذہبی اشتعال انگیزی کے الزام میں ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر مذہبی اشتعال  انگیزی کے الزام میں ملزم گرفتار

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار)سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے والا مواد شیئر کرنے کے ۔۔۔

الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق تھانہ سٹی کوٹ ادو نے وارڈ نمبر 14-سی کے رہائشی حیدر علی ولد باقر نقوی کے خلاف سوشل میڈیا پر مقدس شخصیات کے بارے میں مبینہ طور پر اشتعال انگیز مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 298 کے تحت مقدمہ درج کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...