میپکو اہلکار اقبال حسین بھٹی اعزاز کے ساتھ ریٹائر، الوداعی تقریب

میپکو اہلکار اقبال حسین بھٹی اعزاز کے ساتھ ریٹائر، الوداعی تقریب

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) ملتان سرکل کے اہلکار اقبال حسین بھٹی کی باعزت ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل ساجد حسین گوندل نے ان کی طویل اور شاندار محکمانہ خدمات کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش کرتے ہوئے دیانتداری، فرض شناسی اور بہترین کارکردگی کو سراہا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ایکسین تاج محمود قمر اور زونل چیئرمین ملتان سرکل رانا مظہر لطیف نے کہا کہ اقبال حسین بھٹی نے پوری ملازمت کے دوران اخلاص، محنت اور وقت کی پابندی کے ساتھ ذمہ داریاں انجام دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...