لودھراں پولیس نے بیوہ کو 6 لاکھ روپے واپس دلوادیے

لودھراں پولیس نے بیوہ کو  6 لاکھ روپے واپس دلوادیے

لودھراں (سٹی رپورٹر) ڈی پی او کیپٹن (ر) علی بن طارق کی ہدایت پر سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بیوہ کو پلاٹ کی مد میں دی گئی رقم میں سے 6 لاکھ روپے واپس دلوا دیے۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی عرفان سکھیرا کے مطابق خاتون نے ڈی پی او کو درخواست دی تھی کہ اس نے پلاٹ خریداری کے لیے 12 لاکھ روپے ادا کیے تھے، تاہم رقم واپس نہ ملنے کے باعث وہ مالی مشکلات کا شکار تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...