میلسی میں ساڑھے چھ ارب کے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

میلسی میں ساڑھے چھ ارب کے  ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری

میلسی (نامہ نگار )وفاقی وزیر بیرسٹر اورنگزیب خان کھچی کے بھائی عالمگیر خان کھچی نے مقامی پریس کلب کے وفد سے ملاقات کے دوران بتایا کہ ساڑھے چھ ارب سے میلسی میں سیوریج۔۔۔

گلیوں میں ٹف ٹائلنگ،پارک،سٹریٹ لائٹس،ڈسپوزل سسٹم کی سولر پر کنورٹنگ،واٹر ٹریٹمنٹ پلان اور بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے ڈرین سسٹم جیسے پراجیکٹس پر کام تیزی سے جاری ہے جس سے شہر کی تعمیر و ترقی اور خوبصورتی میں اضافہ ہوگا،ترقیاتی منصوبوں کے مکمل ہونے پر میلسی شہر کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...