لاپتہ بچے بازیاب، اشتہاری گرفتار
وہاڑی (نمائندہ خصوصی)لاپتہ ایک خصوصی بچہ اور دو مغوی بچے بحفاظت بازیاب جبکہ جعلی چیک کے مقدمے میں دو سال سے اشتہاری گرفتار ۔
تفصیل کے مطابق تھانہ دانیوال پولیس کی ٹیم نے ملتان سے لاپتہ ہونے والے سپیشل چائلڈ دیان کو وہاڑی سے تلاش کرکے بحفاظت ورثا کے حوالے کر دیا۔ تھانہ کرمپور پولیس نے اغواء ہونے والے 12 سالہ یاسین اور 8 سالہ عثمان کو کراچی سے بازیاب کرا لیا۔ پولیس نے دونوں بچوں کو والدین کے حوالے کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments