2پانی چور شکنجے میں آگئے
ملتان (کرائم رپورٹر) نہری پانی چوری کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج ۔بدھلہ سنت پولیس کو کینال آفیسر نے بتایا کہ اللہ دتہ ،مجاہد حسین اور شیر محمد نے اپنے رقبوں کو ناجائز آبپاشی کیلئے نہری پانی چوری کیا۔
نہری پانی چوری کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج ۔بدھلہ سنت پولیس کو کینال آفیسر نے بتایا کہ اللہ دتہ ،مجاہد حسین اور شیر محمد نے اپنے رقبوں کو ناجائز آبپاشی کیلئے نہری پانی چوری کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments