علامہ اقبال سکالرشپس کا اعلان
ملتان (خصوصی رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے وسطی ایشیا اور دوست ممالک سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی طلبہ کے لئے علامہ محمد اقبال سکالرشپ پروگرام کے تحت انڈرگریجویٹ سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے وسطی ایشیا اور دوست ممالک سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی طلبہ کے لئے علامہ محمد اقبال سکالرشپ پروگرام کے تحت انڈرگریجویٹ سکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments