بلیک میلنگ پر 3ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

بلیک میلنگ پر 3ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)بلیک میلنگ کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ سیتل ماڑی پولیس کو جاوید نے۔۔۔

 بتایا کہ ملزم سے رقم واپس لینے گیا تو ملزموں نے مجھے نشہ آور چیز سے بے ہوش کردیا ہوش میں آیا تو پینٹ اتری ہوئی تھی ملزم برہنہ حالت میں ویڈیو بنارہے تھے اور دھمکی دی کہ ہم سے کم عمر بچوں کو ہمارے پاس لاؤ ورنہ ویڈیو وائرل کردیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...