موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
ملتان (کرائم رپورٹر )مظفر آباد پولیس نے موٹرسا ئیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار ملزم حذیفہ کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی وبوگس پائی گئی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
مظفر آباد پولیس نے موٹرسا ئیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس نے دوران ناکہ بندی موٹرسائیکل سوار ملزم حذیفہ کو روک کر نمبر پلیٹ آن لائن چیک کرنے پر جعلی وبوگس پائی گئی ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments