نماز جمعہ کے دوران مسجد کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری
مونڈکا(نامہ نگار )نماز جمعہ کے دوران مسجد کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری۔تفصیل کے مطابق نماز جمعہ کے۔۔۔
وقت جامع مسجد شاہی کے سامنے ہیڈ بکائنی کے رہائشی محمد عکاشہ نے موٹر سائیکل کھڑی کی اور نماز کے لئے مسجد میں چلا گیا ۔اس دوران چور اسکی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گیا ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مقامی پولیس وارداتیں کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ،ڈی پی او سے مطالبہ ہے کہ جرائم پر قابو پانے کیلئے مؤثرکریک ڈاؤن کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments