رانا حسن ماجد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج ہوگی
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)رانا حسن ماجد کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج ہوگی۔اہل علاقہ، عزیز و اقارب اور۔۔۔
دوست احباب سے شرکت کی اپیل۔تفصیل کے مطابق رانا امجد محمود حماد ایڈووکیٹ اور راناجاوید کے بھائی جبکہ رانا حسیب کے والد مرحوم راناحسن ماجد کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی آج صبح 9 بج کر 15 منٹ پر یونیک سکول محمودکوٹ شہر میں ہوگی اورمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی،دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments