وزیر احمد خان دستی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن مظفرگڑھ تعینات
مونڈکا(نامہ نگار )وزیر احمد خان دستی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن مظفرگڑھ تعینات ۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب لاہور نے لیٹر no .so( se.m ) 1-15/2026) مورخہ 20۔7۔26 کے تحت وزیر احمد خان دستی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈسڑکٹ۔۔۔
ایجوکیشن اتھارٹی مظفرگڑھ تعینات کر دیا ہے ۔وزیر احمد خان دستی نے با ضابطہ چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا جس پر ایپکا ٹیچر ایسوسی ایشن ،وکلاء ،صحافی وسول سوسائٹی نیٹ ورک سمیت دوست احباب کی طرف سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے ۔ وزیر احمد خان دستی کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پر تعیناتی کو مظفرگڑھ کے تعلیمی حلقے خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments